the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔16جون(اعتماد نیوز) مرکزی وزارت خارجہ نے آج عراق میں جاری پر تشویش حالات کی نزاکت کو محسوس کرتے ہوئے عراق کا دورہ نہ کرنے کی ملک کے عوام کو ہدایت دی۔



چنانچہ محکمہ خارجہ نے کہا کہ اگلے اعلان تک کوئی بھی عراق کا دورہ نہ کرے۔ اسکے علاوہ عراق میں موجود ہندوستانی عوام سے بھی ممکنہ حد تک ملک کو واپس آجانے کی ہدایت دی گئی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.